پاکستان ریلویز: ڈیجی ٹائزیشن اور اپریشنل مہارت کی ناکامی کا ایک کیس

عظیم لوگ کبھی مرتے نہیں کیوں کہ اُن کی میراث اُن کے بعد باقی رہتی ہے۔ 27دسمبر2007ءکو جب جنوبی ایشیا کی خاتونِ آہن محترمہ بے نظیر بھٹو کو قتل کیا گیا تو پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان برداشت کرنا پڑا۔ سیاسی محاذ سے قطع نظر ، اُس کے پیروکاروں نے ملک سے انتقام لینے کا […]
پاکستان میں موٹر سائیکل کی صنعت: موٹر بائیک کی بجائے مایوسی اور بد دلی کی فروخت

پاکستان ہر سال تقریباً دو ملین موٹر سائیکل بناتا ہے۔ گزشتہ سال کے دوران میں اس فروخت کا بڑا حصہ یعنی 46فی صد جاپانی برانڈ اٹلس ہونڈا کے حصے میں آیا۔ جب کہ چینی عنصر اپنے عروج پر ہے، موٹر سائیکل کی صنعت میں غیر مخصوص سپلائی کا سلسلہ اور اُدھار پر سپلائی سرمایہ کاروں […]
پاکستان میں آٹوموبائل کی صنعت : دل بہلاﺅ، ملو اور نچوڑ لو

دل بہلاﺅ، ملو اور نچوڑ لو، یہ تین الفاظ پاکستان کی آٹوموبائل صنعت کو بہت اچھی طرح بیان کرتے ہیں۔ خریدار کے ساتھ یہ شاہانہ سلوک صرف پاک سوزوکی لمیٹڈ تک ہی محدود نہیں ہے۔ ٹویوٹاانڈس اور ہونڈا اٹلس بھی موجودہ روش کے زبردست مقلد ہیں۔ KIAسپورٹیج، کلاسک، سپیکٹرا، اور سیریس، ہندائی ایکسیل، شہ زور […]
عالمی رُجحانات کے اُلٹ کام: پاکستان میں پھلتا پھولتا پرنٹ میڈیا

”سٹیٹ آف نیوز میڈیا“کے بیان کے مطابق مسلسل نویں سال سے پرنٹ میڈیا انحطاط کا شکار ہے اور اخبارات کی آمدن کم ہو کر 16.4 بلین امریکی ڈالر رہ گئی ہے۔ یہ آمدن دس سال پہلے کی نسبت ایک تہائی رہ گئی ہے۔ سٹاف 34۔ سال کی کم شرح پر ہے۔ میگزین کی اشاعت 2.2فی […]
دیہاتی ٹیلی فونی اور ای خدماتی پروگرام

دُور دراز علاقوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی فون کی سروسز کو توسیع دینے کی غرض سے 2016-17میں یونیورسل سروسز فنڈ کے تحت چار نئے منصوبے شروع کیے گئے۔ بلوچستان میں خاران، واشک، ڈیرہ بگٹی اور کوہستان کے علاوہ فاٹا میں وزیرستان کے لیے یہ نئے منصوبے کا حصہ ہے۔ 2.43 بلین روپے مالیت کی […]
ٹیکنالوجی کے انعامات اور غلط پالیسیاں: ملکی اور پنجاب کی آئی۔ٹی کے پالیسی مسودہ (2016)کا موازنہ

روزگار کی متلاشی آبادی کے لحاظ سے ہم دنیا کے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں جو انٹرنیٹ سے کٹے ہوئے (آف لائن) ہیں۔ ہم نامیبیا (Namibia)، گھانا (Ghana)، منگولیا (Magnolia) اور پیرو (Peru) ان ممالک میں ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔ اگرچہ گزشتہ چند برس میں پاکستان میں براڈبینڈ کی رسائی 3فی […]
۔ الیکٹرانک کاٹھ کباڑ: پاکستان میں گیپ اور چیلنجز

چودہ سال اسرار احمدبینک روڈ پر واقع لاہور کے ایک سرکردہ کمپیوٹر درآمد کنندہ الیکٹرانک کاٹھ کباڑکے وئر ہاﺅس میں دہاڑی دار مزدور ہے ۔ میں نے اُسے لکشمی چوک میں خوش خوش گاہکوں کو کھلونے بیچتے دیکھا اور شام کے وقت لاہور کے اس مشہور کھانے کے مقام پر پہنچا۔ اعتماد سے بھرپور اس […]
سائبر کرائم بل: حقوق کی پامالی

برے طریقے سے بنائے گئے قوانین چوٹی پر ہیں اور دیگر قوانین پیشگی آگاہی کے بغیر کمزور انداز میں تخلیق کیے گئے ہیں۔ جب امریکا کے شعبہ¿ انصاف نے کیلی فورنیا میںدسمبر میں دہشت گردی کے حملے میں ملوث گن مین کے ملکیتی آئی۔فون کا ڈیٹا دیکھنے کے لیے عدالتی دادرسی چاہی تو ایپل ان […]
سائبر حملوں کا مستقبل: 2016کا جائزہ ، 2017کی پیشین گوئی

سال 2015ءمیںنو میگا خلاف ورزیوں سے ماضی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں ، ایک سو تیرہ حملوں نے 429ملین لوگوں کی شناختیں بے نقاب کر دیں۔ سائبر حملوں کی بات کی جائے تو سال 2015ءکی نسبت2016ءزیادہ خوف ناک رہا۔ سائبر جرائم بشمول مال وئر، پی او ایس مال وئر، اکاﺅنٹ ہائی جیکنگ، ہدف بنا […]
توہینِ رسالت: سوشل میڈیا اور حکومت

ہم انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نشوونماکے ایک ایسے دور میں رہ رہے ہیں جب ہر روزبہت سے متن پر مبنی پیغامات بھیجے اور وصول کیے جا سکتے ہیں۔ ان پیغامات کی تعداد اس سیارے پر موجود مجموعی آبادی سے زیادہ ہے۔ مثال کے طور پر ہر مہینے گوگل پر 2.7بلین سرچز ہوتی ہیں۔ ہر سال 47ملین […]