پولیس ریکارڈ کی ڈیجی ٹائزیشن: آگے بڑھنے کا صحیح راستہ
پاکستانی عوام پولیس کے ریکارڈ رکھنے اور جرائم سے نمٹنے کی روش اور کلچر سے بخوبی آگاہ ہیں۔ پاکستان میں ہونے والے ہرعام انتخابات میں ہر سیاسی جماعت پولیس اصلاحات کو اپنے منشور میں شامل کرتی ہے ۔ 2002ءسے قبل اس مسئلے پر ہونے والی ساری بحث پولیس کے قانون کے گرد گھوم رہی تھی۔ […]
پولیس ریکارڈ کی ڈیجی ٹائزیشن: آگے بڑھنے کا صحیح راستہ Read More »









