۔ الیکٹرانک کاٹھ کباڑ: پاکستان میں گیپ اور چیلنجز

چودہ سال اسرار احمدبینک روڈ پر واقع لاہور کے ایک سرکردہ کمپیوٹر درآمد کنندہ الیکٹرانک کاٹھ کباڑکے وئر ہاﺅس میں دہاڑی دار مزدور ہے ۔ میں نے اُسے لکشمی چوک میں خوش خوش گاہکوں کو کھلونے بیچتے دیکھا اور شام کے وقت لاہور کے اس مشہور کھانے کے مقام پر پہنچا۔ اعتماد سے بھرپور اس […]