pin up casinomostbet1winpin up

ٹیکنالوجی کے انعامات اور غلط پالیسیاں: ملکی اور پنجاب کی آئی۔ٹی کے پالیسی مسودہ (2016)کا موازنہ

روزگار کی متلاشی آبادی کے لحاظ سے ہم دنیا کے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں جو انٹرنیٹ سے کٹے ہوئے (آف لائن) ہیں۔ ہم نامیبیا (Namibia)، گھانا (Ghana)، منگولیا (Magnolia) اور پیرو (Peru) ان ممالک میں ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔ اگرچہ گزشتہ چند برس میں پاکستان میں براڈبینڈ کی رسائی 3فی […]