طالبان، فرقہ پرستی اور چھوٹو: اپریشن ضربِ عضب کی ایک مجوزہ درجہ بندی

عصری دہشت گردی حیران کن رفتار سے بڑھ رہی ہے۔ پاکستان میںدہشت گرد تنظیمیں اپنی بھرتی، حملے اور پروپیگنڈا کی حکمتِ عملی تبدیل کرتی رہتی ہیں۔ وہ جدت پسند ہیں اور بدلتے ہوئے حالات کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالتے رہتے ہیں۔اُن میں پھر سے پیدا ہونے کی بے پناہ صلاحیت ہے۔ پنجاب میں راجن […]