زمین کے ریکارڈ کی ڈیجی ٹائزیشن میں مزاحمت : پرت پٹواری سے پرت سرکار تک

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاںزمین کے غلط ریکارڈ کی وجہ سے زمین کے لاکھوں جھگڑے عدالتوں میں اٹکے رہتے ہیں ۔ عدالتیں، وکلا اور مقدمہ باز الجھن کا شکار رہتے ہیں۔ اس کی وجہ دستاویزات میں ہونے والی دھوکا بازی اور ایک ہی زمین کا ٹکڑا دو دو لوگوں کے نام ہونا ہے۔ یہ […]