pin up casinomostbet1winpin up

زلزلے اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ

اکتوبر26, 2015کو 7.5شدت کے زلزلے نے شمالی افغانستان ، پاکستان اوربھارت کے چند حصوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش 196کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ محتاط اندازوں کے مطابق اس زلزلے میں 400افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے۔ قریبا 9000گھر تباہ ہو گئے۔ سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ خیبرپختونخواہ ہے۔ […]