داعش: اسلام کا ایک غیر رواداراور انتہا پسند نظریہ

دولتِ اسلامیہ عراق و شام جسے داعش بھی کہا جاتا ہے، اسلام کی خودساختہ خلافت ہے۔اس نے ہزاروں بے گناہوں کو قتل کیا ہے۔ ان میں بچے اور عورتیں بھی شامل تھیں اور ان میں سے بیشتر مسلمان تھے۔ مسلمان ورطہ¿ حیرت میں ہیں کہ یہ جدید خلافت کتنی خوف ناک ہے، اگرچہ یہ اوائل […]