جنرل راحیل شریف

فوجی اور خاندانی پس منظر۔ نئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کاتعلق فوجی پس منظر رکھنے والے خاندان سے ہے۔ راحیل شریف 16 جون 1956ءکو کوئٹہ کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام میجر محمد شریف ہے۔ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف 1971 کی پاک بھارت […]