توہینِ رسالت: سوشل میڈیا اور حکومت

ہم انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نشوونماکے ایک ایسے دور میں رہ رہے ہیں جب ہر روزبہت سے متن پر مبنی پیغامات بھیجے اور وصول کیے جا سکتے ہیں۔ ان پیغامات کی تعداد اس سیارے پر موجود مجموعی آبادی سے زیادہ ہے۔ مثال کے طور پر ہر مہینے گوگل پر 2.7بلین سرچز ہوتی ہیں۔ ہر سال 47ملین […]