بے سہاروں کی مدد کرنا: سامری قوانین، بنیادی ڈھانچے یا کرداری تبدیلیاں

شاہراہوں اور موٹر ویز کے ساتھ ہم میں سے بہتوں نے کسی حادثے کے بعد حادثے کے شکار ہونے والے بد قسمت افراد کو زمین پر لیٹے مدد کے لیے چیختے چلاتے دیکھا ہو گا۔ درجنوں اپنے ہم وطنوں کا چہرہ، اُن کی شکستہ ہڈیاں اور اُن کے جسموں سے بہتا خون دیکھنے کے لیے […]