لاہور میں جرائم کے سدباب کے لیے ’ڈولفن فورس‘ کا قیام

یونیفارم: ہیلمٹ : سفید شرٹ : سرخ،نیلا وکالا چیک دار اَپر ٹراﺅزر: بلیک، سرخ، سفید چیک قانون نافذ کرنے والے ادارے پاکستان کے وہ ادارے ہیں جن کو آئین پاکستان نے حق دیا ہے کہ وہ پاکستان کے سرزمین پہ قانون کا نفاذ کریں۔پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے بہت سے ادارے شامل […]
جنرل (ر) پرویز مشرف

تحریر و تحقیق ۔ وقاص احمد خان 11اگست1943کو دہلی میں پیدا ہونے والے پرویز مشرف جو اب جنرل (ر) پرویز مشرف ہیں پاکستان کے دسویں صدر تھے۔ جنرل جہانگیر کرامت کی سبکدوشی کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے منگلا کور کے کمانڈر پرویز مشرف کو دو جرنیلوں لیفٹنٹ جنرل […]
جنرل راحیل شریف کا دورہ امریکہ

تحریر و تحقیق وقاص احمد خان کیا کوئی ایسا ملک بھی ہے جو اپنے صدر یا وزیر اعظم کے دورے سے پہلے اپنی خفیہ ایجنسی کے سربراہ اور دورے کے بعد آرمی چیف کو ہفتے بھر کے طویل ترین دوروں اور اعلٰی سطحی ملاقاتوں کے لیے امریکہ بھیجتا ہو۔ جواب ہے پاکستان ۔ ایک ایسا […]
قائد اعظم کا تصورآئین

تحریر و تحقیق ۔ وقاص احمد خان بیسویں صدی میں عالمی سیاست کے فلک پر نامور رہنماو¿ں کی ایک کہکشاں جگمگارہی تھی اتاترک،چرچل،مہاتما گاندھی،گوربچوف،نیلسن مینڈیلا ،جمال عبدالناصر،روزویلٹ،ماو¿زے تنگ نامی گرامی رہنما تھے۔مگر ان سب میں ہمارے قائد اعظمؒ ہی نمایاں نظر آتے ہیں۔سٹینلے ولپرٹ ’ جناح ان پاکستان‘ میں رقمطراز ہیں ۔ ”چندنمایاں شخصیات نے […]