امن کی اہمیت

بخاری اور مسلم میں روائت ہے کہ ایک بار صحابہ کرام ؓسے نبی پاک ﷺ نے فرمایاکیا تم جانتے ہو کہ خیرات، روزوں اور نماز سے زیادہ بہتر کیا ہے؟ پھر خود ہی ارشاد فرمایا۔ ”امن اورلوگوں کے ساتھ بہتر تعلقات “۔ ایک اور حدیث میں مروی ہے، ”تم دوسروں کو معاف کرو۔ اﷲ تمہیں […]
بلوچستان مین سیاسی پسِ منظر اور بلوچستان کی پاکستان میں اہمیت

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان جہاں نواب خیر بخش مری (مرحوم ) اور ان کے رفقاءکار کا فکری اور نظریاتی ایندھن چند بلوچ نوجوانوں کواپنی ہی ریاست پاکستان کے ساتھ آمادہ جنگ کیے ہوئے ہے میں سیاست اور حکومت پھولوں کی سیج ہر گز نہیں ہے۔ پنجاب ، سندھ ، خیبر پختونخواہ، گلگت […]
پاک و امریکہ تعلقات

آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا سب سے بڑا ملک، دنیا کی پانچویں بڑی فوج، ساتویں ایٹمی طاقت، چین ،روس، افغانستان اور وسط ایشیا کا دروازہ، دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان، دوسرے بڑے کوئلے کے ذخائر، تیسرے بڑے گیس ذخائر، چوتھی بڑی روئی کی پیداوار، پانچویں بڑے تانبے اور سونے کے ذخائر، […]
مونچھوں کی اہمیت

بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اگنے والے بال، بروت، لب، م±وچھ کہلاتے ہیں۔ جدید اردو میں یہ لفظ ”مونچھ “ پڑھا اور لکھا جاتا ہے ۔ ماہرین اردو کا کہنا ہے کہ نون غنہ کے ساتھ (م±ونچھ) سنسکرت الاصل لفظ کے زیادہ قریب ہے اور اسی زبان سے ماخوذ معلوم ہوتا ہے۔ اردو […]
امریکہ، اسلام اور امریکی مسلمان عوام

قارئین کے لیے یہ بات حیرت کا باعث ہو گی کہ دنیا کی سپر پاور امریکہ کو ایک آزاد مملکت کے طور پر سب سے پہلے برطانیہ ، آسٹریلیا، چین، روس یا یورپ کے کسی اور ملک نے نہیں بلکہ موراکو کے سلطان محمد بن عبداللہ نے 1777میںقبول کیا ۔ ان کے اور امریکہ کے […]
(جمہوریت کا عالمی دن (15 ستمبر

دس کروڑ انسانو زندگی سے بے گانو صرف چند لوگوں نے حق تمہارا چھینا ہے خاک ایسے جینے پر یہ بھی کوئی جینا ہے بے شعور بھی تم کو بے شعور کہتے ہیں سوچتا ہوں یہ ناداں کس ہوا میں رہتے ہیں اور یہ قصیدہ گو فکر ہے یہی جن کو ہاتھ میں […]
پاک بھارت مذاکرات

پاکستان اور بھارت کے تعلقات کئی تاریخی اور سیاسی واقعات کی وجہ سے ہمیشہ کشیدہ رہے ہیں۔ دونوں ملکوں کے تعلقات کی بنیاد 1947میںبرطانوی ہندوستان کی دو مملکتوں میں تقسیم سے رکھی گئی۔ سب سے بڑی وجہ تنازعہ ریاست کشمیر رہی جس پر دونوں ملک اپنا حق جتاتے ہیں۔ نتیجتاً دونو ں جنوبی ایشیائی ممالک […]
مولانا ظفر علی خان

سر زمین پاکستان اور قومی زبان اردو سیالکوٹ کے مردم خیز خطے کی ہمیشہ شکر گزار رہے گی کہ اس نے علامہ اقبالؒ ، مولانا ظفر علی خانؒ، اور فیض احمد فیض جیسی ہستیوں کو جنم دیا۔ گیسوئے اردو جو منت پذیر شانہ تھے، ان کی مشاطگی میں فرزندان پنجاب کسی بھی طور اہل زبان […]
یونان

یونان کے بیرونی قرضہ جات سورس : یورو سٹیٹ ٹائم لائن جنوری2001: یونان یورو زون کا ممبر بنا۔ اکتوبر 2009: یونانی وزیر اعظم جارج پاپنڈرو نے اعلان کیا کہ امسال یونان کا بجٹ خسارہ توقعات سے دوگنایعنی جی۔ڈی۔پی کا (15%)رہا ہے۔ جنوری 2010: تین اہم ترین عالمی ریٹنگ ایجنسیز ”فچ“، ”سٹینڈرڈ اینڈ پورز“اور”موڈیز“ نے یونان […]
بھٹو

تحریر و تحقیق ۔ وقاص احمد خان 5جنوری 1928کو سر شاہنواز بھٹو کے ہاں لاڑکانہ سندھ میں پیدا ہونے والے ذوالفقار علی بھٹو کا شمارپاکستان کے ان عظیم راہنماﺅں میں ہوتا ہے جنہوں نے اس خطے کے عوام کو خواص ہونے کا احساس دلایا۔ اور پھر تاریخ ساز بھی ایسا کہ تاریخؒ نے اس […]