pin up casinomostbet1winpin up

غربت ایک بڑا مسئلہ

دیہاتی خواتین دنیا میں ترقی کا زینہ بے مثل ہیں۔ دنیا میں آنے والی مثبت معاشی، ماحولیاتی اور معاشرتی تبدیلیاں جو قابل بھروسہ ترقی کے لیے ضروری ہیں میں یہ خواتین ایک عمل انگیز کا کردار ادا کرتی ہیں ۔یہ ہفتہ ”بین الاقوامی دن برائے دیہاتی خواتین 15اکتوبر “ ، ”بین الاقوامی دن برائے خوراک […]

جنرل راحیل شریف

فوجی اور خاندانی پس منظر۔ نئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کاتعلق فوجی پس منظر رکھنے والے خاندان سے ہے۔ راحیل شریف 16 جون 1956ءکو کوئٹہ کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام میجر محمد شریف ہے۔ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف 1971 کی پاک بھارت […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی محاذ آرائی

یہ تاثر عام ہے کہ بر سر اقتدار مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے مابین اعلیٰ ترین سطح پر ایک مفاہمت موجود ہے جس کی روشنی میں قومی معاملات پر دونوں سیاسی جماعتیں اپنی اپنی ترجیحات کے مطابق عوامی سطح پر ایک اور موقف اپناتی ہیں جبکہ پر دے کے پیچھے ہونے […]

اقلیتیں ، مذہب اور دباﺅ پاکستان میں جبراً مذہب تبدیل کرانے کا معاملہ

مذہب کی جبراً تبدیلی سے مراد کسی متبادل مذہب یا لادینیت کا دباﺅ اور جبر کے تحت انتخاب ہے۔مذہب کو جبراً ترک کرنے کو ”وجودیت پرستی یا مادہ پرستی کی طرف تبدیلی“ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ وہ افراد جو مذہب تبدیل کرتے ہیں، وہ نیا مذہب یا لادینییت کو برضا و رغبت اپنا سکتے […]

پی ایچ۔ڈی کی چربہ سازی پر مشتمل تحقیق: پاکستان کی علم پر مبنی معیشت کو درپیش کیفیت سے متعلقہ چیلنج

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پاکستان میں چلنے والی ایک سو پچاسی یونی ورسٹیوں کو جعلی قرار دیا ہے۔ ۳۱۰۲ءمیں یہ تعداد چوبیس تھی۔ اس سے اس اہم شعبے میں ہماری ”ترقی“ کا اظہار ہوتا ہے۔ اگرچہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کی مختلف یونی ورسٹیوں میں اکتیس پی ایچ۔ڈی اور چھبیس ایم۔فل پروگرام بند کر […]

ریحام خان کون ہے؟

ریحام خان: 3اپریل 1977کو لیبیا کے شہر اجدابیا میں ڈاکٹر نئیر رمضان کے ہاں پیدا ہونے والی ریحام خان مانسہرہ اور گرد و نواح کے سواتی قبیلے لغمانی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ وہ سابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عبدالحکیم خان مرحوم کی بھانجی ہیں۔ ان کے والدین نے 1960میں لیبیا میں سکونت اختیار […]

سانہہ آرمی پبلک سکول (پشاور) ۔

پشاور کے آرمی پبلک سکول سے 16دسمبر2014کو سفاکیت کی ایک کربناک لہر نے چار دانگ عالم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا۔ طلبہ کی معصوم روحوںکی چیخوں اور آہوں کی آوازوں سے عرش پر موجود نوری اور فرشی خاکی دہل کر رہ گئے۔ دہشت گردوں نے جسبربریت کا مظاہر ہ کیااور پھول جیسے معصوم بچوں اور […]

زلزلے اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ

اکتوبر26, 2015کو 7.5شدت کے زلزلے نے شمالی افغانستان ، پاکستان اوربھارت کے چند حصوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش 196کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ محتاط اندازوں کے مطابق اس زلزلے میں 400افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے۔ قریبا 9000گھر تباہ ہو گئے۔ سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ خیبرپختونخواہ ہے۔ […]

عیدالاضہی کی اسلام میں اہمیت

”قربانی“ ایک ایسا مذہبی فریضہ ہے جس میں انسان کسی ”جاندار یا چیز“ کو قدرت کے حوالے کرتا ہے تاکہ اس کا قدرت کے ساتھ اس کا تعلق قائم ، مضبوط اور توانا رہ سکے۔ یہ پیچیدہ عمل عبادت کی قدیم ترین تاریخ میں موجود ہے۔ یہ مضمون قربانی کی اقسام، روایات، اجزا، وقت ، […]

امام حسینؓ

فرات مغربی ایشیا ءکا سب سے بڑا اور لمبا دریا ہے۔ ”دجلہ“ اور ”فرات“ میسو پوٹیمیا کی قدیم تارین تاریخ کے دریا ہیں ۔دجلہ و فرات ترکی سے پھوٹتے اور عراق و شام سے گزرتے ہوئے ”شط العرب “ نامی ڈیلٹا کی صورت اختیار کرتے ہےں جو بالآخر بحر فارس میں جا گرتا ہے ۔ […]