pin up casinomostbet1winpin up

پولیس ریکارڈ کی ڈیجی ٹائزیشن: آگے بڑھنے کا صحیح راستہ

پاکستانی عوام پولیس کے ریکارڈ رکھنے اور جرائم سے نمٹنے کی روش اور کلچر سے بخوبی آگاہ ہیں۔ پاکستان میں ہونے والے ہرعام انتخابات میں ہر سیاسی جماعت پولیس اصلاحات کو اپنے منشور میں شامل کرتی ہے ۔ 2002ءسے قبل اس مسئلے پر ہونے والی ساری بحث پولیس کے قانون کے گرد گھوم رہی تھی۔ […]

۔ گلی ڈنڈے سے بیس بال تک

جنوبی ایشیا میں رہنے والا کوئی ایساشخص نہیں جو مشہور دیہاتی کھیل”گلی ڈنڈا“ سے واقف نہ ہو۔ بچپن کے خوش گوار دنوں میں ہم میں سے ہر ایک نے شہروں اور دیہات کی گلیوں میں کھیلا جانے والا یہ کھیل کھیلا ہو گا یا دُوسروں کو کھیلتے ہوئے دیکھا ہوگا۔روایتی طور پر اس کھیل میں […]

خطاطی: روحانی آرٹ

خطاطی صدیوں پرانا سجاوٹی لکھائی کا فن ہے۔ بنیادی طور پر اس کا تعلق یونانی تہذیب سے ہے۔ انگریزی میں اس کا مترادف لفظ کیلی گرافی ہے۔ کیلی گرافی دو یونانی لفظوں کا مجموعہ ہے۔ کیلی کے معنی ہیں خوب صورت اور گرافی کے معنی ہیں لکھنا۔ اسلام کی آمد کے بعد سے اس کی […]

پاکستان میں سیاحت

وہ وقت گزر چکا جب بے شمار امریکی، برطانوی، کینیڈین، چینی، جرمن، آسٹریلوی، حتیٰ کہ پوری دُنیا سے لوگ فطری حسن، حیران کن تاریخی و ثقافتی ورثہ دیکھنے پاکستان آیا کرتے تھے۔ ہمارے خوب صورت ملک کی سیاحت دہشت گردی اور عدم استحکام کے مسائل سے دوچار ہے۔ اب صرف چند سخت جان متلاشی ہی […]

پاکستان کی برآمدات میں کمی: 180بلین پیکیج کے ذریعے امداد

آزادی ملنے سے اب تک پاکستان نے معیشت سمیت بہت سے شعبوں میں بہت سے معجزے کر دکھائے ہیں۔ قوتِ خرید کی مساوات میں 3500امریکی ڈالرز سے زائد فی کس آمدنی کے ساتھ پاکستان دُنیا کی ستائیسویں بڑی معیشت ہے لیکن بدقسمتی سے سیاسی عدم استحکام، پرانی ٹیکنالوجی، تاجروں کے دانستہ فراڈ، ہمارے ساتھ روا […]

باسمتی چاول ہمارا برانڈ: ہندوستان اور بنگلا دیش کی چوری

پاکستانی باسمتی چاول اپنی منفرد خوشبو اور شاندار ذائقے کی وجہ سے مشہورہے۔اس کی مقبولیت اس قدر ہے کہ صرف برطانیہ میں گزشتہ سال ایک لاکھ نوے ہزار ٹن چاول استعمال کیا گیا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ کپاس کے بعد پاکستان کی سب سے نقدآور فصل چاول ہے ۔ اس کے علاوہ کپاس کے […]

پاکستان میں کمزور ہوتی ہوئی زراعت: بجٹ کے مابعد اثرات کا تجزیہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی نوازشات کے باعث صنعتی شعبہ اپنے عروج پر ہے جب کہ زراعت جیسا اہم شعبہ کمزور ہو گیا ہے۔ اگرچہ خدمات کے شعبے نے 5.7فی صد کی نشوونما کے اپنے ہدف کو حاصل کر لیا ، پھر بھی پریشانی کے کافی اسباب ہیں کہ زراعت کے مقرر کردہ […]

ملاوٹ شدہ، پتلا یا مہلک: دودھ سے بد اخلاقی تک

ملاوٹ کرنے والے اس لیے ملازم رکھے جاتے ہیں کہ وہ نقلی طریقوں سے دودھ کی مقدار بڑھا کر اس کے معیار پر اثر انداز ہوں۔ عالمی آبادی میں اچانک اور غیر مساویانہ اضافے خصوصاً ترقی پذیر اور تیسری دُنیا کے ممالک میں اشیائے خورونوش کی طلب میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ طلب […]

پاکستان میں خوراک کی صنعت

کارگل ہمارے لیے سب سے جانا پہچانا لفظ ہے ۔ اس کی وجہ صرف وہ جنگ ہے جو کشمیر کے ضلع کارگل میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ ساتھ مئی سے جولائی1999ءمیں ہوئی۔ پاکستان اور ہندوستان دونوں فوج پر بھاری اخراجات کر رہے ہیں جو ان ممالک کی تجارت اور صنعت کے لیے نقصان دہ […]

پاکستان میںخلائی ٹیکنالوجی کا زوال : پاکستان خلائی اور بالائی فضا کا تحقیقی کمیشن(SUPARCO) اور ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارے (ISRO)کا تقابلی جائزہ

17جون 1973ءکو اپالو 17اور اِس کے چاند پر اُترنے والے خلاباز یوگین سرمن (کمانڈر)، رونالڈ ای ایوینز (کمانڈماڈیول پائلٹ) اور ہیری سن ایچ شمٹ (لیونر ماڈیول پائلٹ) کراچی کی گلیوں میں گاڑیوں کے ایک جلوس کی شکل میںگھوم رہے تھے۔ لاہور میں مشہور و معروف نیل آرم سٹرانگ اور اُس کی بیوی خلائی ٹیکنالوجی سے […]